نسیم باد بہاری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ سبک رفتار ہوا جو بہار کے موسم میں چلتی ہے، موسم بہار کی ہوا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ سبک رفتار ہوا جو بہار کے موسم میں چلتی ہے، موسم بہار کی ہوا۔